حیدر سلطان نے نئی پنجابی فلم ’’ جرم دابادشاہ ‘‘کا معاہدہ کر لیا

اتوار 25 جولائی 2021 12:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) نامور اداکارحیدر سلطان نے نئی پنجابی فلم کا معاہدہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکار حیدرسلطان نے نئی پنجابی فلم’’ جرم دابادشاہ ‘‘کا معاہدہ کیا ہے جس کی عنقریب شوٹنگ شروع کر دی جائے گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں حیدرسلطان مرکزی کردارادا کریں گے۔ حالیہ دور میںحید ر سلطان پنجابی فلموں کے سب سے زیادہ مقبول ہیرو ہیں۔

وقت اشاعت : 25/07/2021 - 12:45:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :