دانشور ،ادیب سیف الدین سیف کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب کاانعقاد

اتوار 25 جولائی 2021 12:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) نامور دانشور ،ادیب سیف الدین سیف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خصوصی تقریب کاانعقاد کیا گیا جس میںمصطفی قریشی، ڈاکٹر امجد طفیل،انور رفیع،پروفیسر ناصر بشیر سمیت دیگرنے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

شرکاء نے سیف الدین سیف اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے اور بہت سے لوگوںنے ان سے بھرپور استفادہ حاصل کیا ۔ شرکاء نے مزید کہا کہ ان جیسے درویش صفت انسان کی کمی آج شدت سے محسوس ہوتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیف الدین سیف نے بہت ساری کتابیں لکھی ہیں جوایک اثاثہ ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/07/2021 - 12:45:05

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments