میرا بیٹا پیدائشی آرٹسٹ ہے، عائزہ خان

پیر 26 جولائی 2021 22:49

میرا بیٹا پیدائشی آرٹسٹ ہے، عائزہ خان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2021ء) اداکارہ عائزہ خان نے کہا ہے کہ میرا بیٹا پیدائشی آرٹسٹ ہے۔داکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک فوٹو کولاج شیئر کیا ہے۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا فوٹو کولاج اداکارہ کے بیٹے ریان تیمور کی مختلف تصاویر کی مدد سے بنایا گیا ہے۔فوٹو کولاج میں عائزہ خان کے بیٹے ریان تیمور کو پینٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔عائزہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میرا بیٹا پیدائشی آرٹسٹ ہے۔‘اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ ’یہ لاک ڈاؤن کے دوران سامنے آنے والا ٹیلنٹ ہے۔‘

وقت اشاعت : 26/07/2021 - 22:49:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :