یاسر حسین کا عدنان صدیقی کو کورونا کی خاطر نیگیٹو ہونے کا مشورہ

منگل 27 جولائی 2021 19:12

یاسر حسین کا عدنان صدیقی کو کورونا کی خاطر نیگیٹو ہونے کا مشورہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) کامیڈین اداکار یاسر حسین نے کورونا کا شکار عدنان صدیقی کو جلد کورونا کی خاطر نیگیٹو ہوجانے کا مشورہ دیا ہے۔

(جاری ہے)

عدنان صدیقی کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، اسی تناظر میں یاسر حسین نے ان کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بھائی آپ اتنے پوزیٹیو ہیں کہ کورونا میں بھی نیگیٹو نہیں رہ سکے۔یاسر نے یہ بھی لکھا کہ چلیں اب جلدی سے کورونا کی خاطر تھوڑے سے نیگیٹو ہوجائیں۔اداکار نے عدنان صدیقی کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

وقت اشاعت : 27/07/2021 - 19:12:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :