ہالی وڈ فلم آفیشل کمپی ٹیشن کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی یہ تخلیق کئی فلمی میلوں میں سج چکی ہے اور اب بہت جلد سنیما گھروں کی زینت بنایا جائیگا

منگل 27 جولائی 2021 22:20

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) دولت مند تاجر جب شہرت اور مقبولیت کے لیے فلم سازی کے میدان میں رکھتا ہے قدم تو دلچسپ کہانی کا ہوتا ہے آغاز یہی دکھایا گیا ہے ہالی وڈ فلم آفیشل کمپی ٹیشن میں جس کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

انتونیو باندرا اور پینی لوپ اس تخلیق میں نمایاں ستارووں میں شامل ہیں۔ ہٹ فلم بنانے کی آرزو میں کئی امتحانات سے گزرنا پڑتا ہے تو دلچسپ داستان شروع ہوتی ہے۔ ہالی وڈ کی یہ تخلیق کئی فلمی میلوں میں سج چکی ہے اور اب بہت جلد سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گا ۔

وقت اشاعت : 27/07/2021 - 22:20:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :