اینی میٹڈ فلم’’ہوٹل ٹرانسلونیا 4‘‘یکم اکتوبر کو ریلیز ہو گی

بدھ 28 جولائی 2021 11:40

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) ایک ہی چھت تلے من چلے ہوگئے ہیں اکٹھے اور کررہے ہیں اوٹ پٹانگ حرکتیں۔ داستان ہے ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسل وینیا کے اگلے سیکویل کی جویکم اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

اس بار ہے پہلے سے زیادہ دلچسپ اور لوٹ پوٹ کرتی کہانی، جس میں قہقوں کا طوفان بھی ہوگا ایسا کہ فلم بین یاد رکھیں گے۔ ہوٹل میں کون کس کی جان کا دشمن بن گیا ہے کون کس کو تنگ کررہا ہے یہ سب ملے گا اس تخلیق میں نظارہ جو یکم اکتوبر کو آرہی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/07/2021 - 11:40:12

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments