ہالی وڈ فلم راگنگ فائر30 جولائی کو ریلیز ہوگی

بدھ 28 جولائی 2021 11:40

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2021ء) جرائم پیشہ افراد کے خوف ناک گروہ کا صفایا کرنے کے لیے ہر ایک کی زندگی موت کے دہانے پر آکھڑی ہوئی۔ داستان ہے راگنگ فائر کی ۔ جس کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

وہ ایک کے بعد ایک قتل اور واردت کرتے جارہے ہیں جن کو ٹھکانے لگانا ضروری ہے۔ جنگجوؤں کا ایک گروپ کیا جاتا ہے تیار جو ان کا مقابلہ کررہا ہے۔ کون اس دہشت بھری لڑائی میں ٹیک دے گا گھٹنے۔ اس کا علم30جولائی کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔

وقت اشاعت : 28/07/2021 - 11:40:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :