اشفاق کاظمی محرم الحرام کے بعد اپنی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرینگے

فلم میں سینئرز کے ساتھ نئے چہرے بھی متعارف کرائے جارہے ہیں

اتوار 1 اگست 2021 11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اگست2021ء) معروف رائٹر ، ڈائریکٹراور فلمساز اشفاق کاظمی محرم الحرام کے بعد اپنی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اشفاق کاظمی نے اپنی فلم کا تمام پیپر ورک مکمل کرلیا ہے او رفلم کی لوکیشنز بھی فائنل کر لی گئی ہیں ۔محرم الحرام کے فوری بعد فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیاجائے گا۔ مزید بتایا گیاہے کہ فلم میں سینئرز کے ساتھ نئے چہرے بھی متعارف کرائے جارہے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/08/2021 - 11:20:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :