پروڈیوسر،شاعر شوبز صحافی باؤ اصغر علی ہارٹ اٹیک کے بائث زیر علاج

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 4 اگست 2021 11:01

پروڈیوسر،شاعر شوبز صحافی باؤ اصغر علی ہارٹ اٹیک کے بائث زیر علاج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اگست2021ء) معروف پروڈیوسر،شاعر شوبز صحافی باؤ اصغر علی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہسپتال ایڈمٹ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف پروڈیوسر،شاعرشوبز صحافی باؤ اصغر علی کو سینہ میں تکلیف کے باعث مقامی ہسپتال ایڈمٹ کیا گیا جہاں مختلف ٹیسٹ ہوئے ڈاکٹر نے ہارٹ اٹیک کی تصدیق کردی ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

(جاری ہے)

شیخوپورہ کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ معروف شوبز سخصیات دکھ کا اظہار اور تیمارداری کی۔

وقت اشاعت : 04/08/2021 - 11:01:25

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :