سحر لودھی نے نجی ٹی وی چینل کے گیم شو کی میزبانی کا آغاز کردیا

فہیم خان کی جانب سے شو کی میزبانی چھوڑ نے کے بعد سحر لودھی کو ذمہ داری سونپی گئی ہے

بدھ 4 اگست 2021 11:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) اداکار و میزبان سحر لودھی نے نجی ٹی وی چینل کے گیم شو کی میزبانی کا آغاز کردیا ۔ بتایاگیاہے کہ سحرلودھی گیم شوچمپئن لیگ میںمیزبانی کے فرائض سر انجام د ے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ا س سے قبل اس شو کی میزبانی کے فرائض فہیم خان سر انجام دے رہے تھے جو بعض وجوہات کی بناء پر شو کی میزبانی چھوڑ گئے تھے او اب ان کی جگہ سحر لودھی نجی ٹی وی چینل شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/08/2021 - 11:15:04

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments