فلم’’ اسکیپ فرام موغادیشو‘‘ (کل) ریلیز کی جائے گی

بدھ 4 اگست 2021 11:15

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) نوے کی دہائی میں ہونے والے سچے واقعہ کے گرد گھومتی کہانی پر مبنی فلم’’ اسکیپ فرام موغادیشو ‘‘(کل)6اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم میں سفارت کار کے فرار کی جدوجہد پیش کی جارہی ہے۔گولیوں کی گھن گھرج کے ساتھ ایک ایکشن بھری داستان اس تخلیق میں ہے۔ کیا وہ اس کوشش میں ہوجائے گا کامیاب یا پھر لرزہ خیز واقعات اس کی زندگی کو بے چین کردیں گے ۔ ہالی وڈ کی یہ ایکشن ڈراما مووی چھ اگست کو لگے گی ۔

وقت اشاعت : 04/08/2021 - 11:15:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :