ہالی وڈ میوزیکل اینی میٹڈ فلم’’ وی وو‘‘(کل)ریلیز کی جائے گی

بدھ 4 اگست 2021 11:15

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2021ء) ہالی وڈ کی میوزیکل اینی میٹڈ فلم’’ وی وو‘‘(کل)ریلیز کی جائے گی۔۔داستان ہے ایک من چلے اور نٹ کھٹ وی وو کی جس کے مدھر اور رسیلے گانوں میں کھو کر دنیا جہاں سے ہر کوئی لاپرواہ ہوجاتا ہے۔

(جاری ہے)

سریلے سفر میں قدم قدم پر آتی ہیں رکاوٹیں اور احمقانہ واقعات جنہیں دیکھ کر ہر کوئی لوٹ پوٹ ہوجائے گا۔ کیا یہ چٹ پٹا کردار پالے گا اپنی منزل اس کا علم چھ اگست کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/08/2021 - 11:15:05

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments