چہرہ کی خوبصورتی سے فنکار نہیں بنتا جب تک وہ فنکارانہ صلاحیتوں کا مالک نہ ہو، ماریہ خان
فلموں میں آئٹم نمبر کی حامی نہیں ،جسم کی نمائش قائل نہیں ، ماڈلنگ اور ٹی وی ڈرامے میری پہلی ترجیحات میں شامل ہیں،معروف اداکارہ
جمعرات 5 اگست 2021 16:55
(جاری ہے)
جس طرح اسٹیج پر لائیو پرفارم کرنا کسی بھی ابھرتے ہوئے فنکار کے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا ایسا ہی میرا ساتھ ہوا۔
اب تک کئی فیشن شو ز میں لائیو کیٹ واک کرچکی ہوں ،بطورماڈل شناحت بنی تو اداکاری کا شوق ہوا۔اب تک مختلف اداروں کے تحت بنائے گئے ٹی وی ڈراموں میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرچکی ہوں۔ فیشن انڈسٹری اور ٹی وی ڈرامے میری پہلی ترجیحات میں شامل ہیں۔ جہاں تک فلم میں اداکاری کا تعلق ہے وہ ایک مشکل امرہے ، فی الحال تو کورونا کی وبا ء نے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے ،فلمیں بن نہیں رہیں جب فلمیں ریلیز ہوں گی اور نئی فلمیں بنیں گی تو سوچوں گی۔ ماریہ خان نے مزیدکہاکہ وہ فلموں میں آئٹم نمبرنہیں حامی نہیں ، اور جسم کی نمائش نہیں کرنا چاہتی ،ایک فنکار کی فنی صلاحیتیں ہیں اس کو منفرد شانحت دلاسکتی ہیں۔ہر نئے آنے والے فنکار کو یہ سوچنا چاہئے۔اداکارہ ماہرہ خان، سجل علی اور عروا حسین میری پسند یدہ فنکارائیں ہیں ۔ان کے ڈراموں سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کرتی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Farhan Akhtar
Booboo Stewart
Katy Perry
Ice Cube
Zoë Kravit
Raveena Tandon
Carey Mulligan
Taylor Swift
Patrick J. Adams
huma ali
Bryan Cranston
Robert De Niro
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف