ٹیلی فلم ’’ میرا پہلا پیار‘‘ 14 اگست کو نشرہوگی

جمعرات 12 اگست 2021 13:01

ٹیلی فلم ’’ میرا پہلا پیار‘‘ 14 اگست کو نشرہوگی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2021ء) اداکارہ حنا الطاف  کی ٹیلی فلم ’’ میرا پہلا پیار‘‘ 14 اگست کو نشر کی جائے گی۔ عدنان  وائے قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی ٹیلی فلم ’’ میرا پہلا پیار‘‘ کی کاسٹ میں حنا الطاف، شہروز سبزواری ، جاوید شیخ اور دیگر شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹیلی فلم کی کہانی منصور سعید نے تحریر کی ہے جو ایم ڈی پروڈکشن کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 12/08/2021 - 13:01:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :