ندا اور یاسر چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں

پیر 16 اگست 2021 16:52

ندا اور یاسر چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
کھٹمنڈو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2021ء) معروف پاکستانی میزبان و اداکارہ ندا یاسر اور ان کے شوہر و اداکار یاسر نواز اپنے بچوں کے ساتھ چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اداکارہ ندا یاسرنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جس میں اداکارہ کو ان کے شوہر یاسر نواز اور بچوں کے ساتھ مالدیپ کے خوبصورت مناظر کی سیر کرتے اور وہاں کے قدرتی خوبصورتی سے محظوظ ہوتے دیکھا جاسکتاہے۔انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بتایا کہ وہ اپنی فیملی کے ساتھ مالدیپ میں ہیں۔

وقت اشاعت : 16/08/2021 - 16:52:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :