سلیم آفریدی انڈین لافٹر چیلنج شو میں شرکت کے لئے بھارت روانہ

بدھ 2 مئی 2007 16:04

کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار02 مئی2007) اسٹیج اور ٹی وی فنکار سلیم آفریدی بدھ کو بھارت روانہ ہوگئے جہاں وہ انڈین ٹی وی کے معروف پروگرام ”انڈین لافٹر چیلنج “ میں شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

واضح کہ سلیم آفریدی سے قبل شکیل صدیقی بھی مذکورہ پروگرام میں شرکت کے لئے گئے ہوئے ہیں جبکہ رؤف لالہ ‘ علی حسن ‘ عرفان ملک ‘ کاشف خان پہلے ہی اس پروگرام میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 02/05/2007 - 16:04:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :