ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار
بدھ 1 ستمبر 2021 17:55
(جاری ہے)
دوران سماعت فاضل عدالت نے کہا کسی شہری کے خلاف براہ راست درخواست کس طرح قابل سماعت ہے، کس قانون کے تحت عام شہری کے خلاف مقدمہ کرنے کا حکم دے سکتے ہیں، مقدمہ درج کرنے یا نہ کرنے کا حکم دینا سیشن کورٹ کا کام ہے۔
درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عائشہ اکرم نے فالورز کو مینار پاکستان آنے کی دعوت دی ، گارڈزکے مطابق 2بار نکلنے کا موقع تھا مگروہ وہاں موجودرہیں،واقعے سے دنیا بھر میں پاکستان بدنام ہوا، ہجوم کو اکسانے پر عائشہ اکرم کے خلاف فوجداری کارروائی کی جائے۔عدالت نے ٹک ٹاکرعائشہ کیخلاف کارروائی کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Your Thoughts and Comments
شوبز کے مشہور ستارے
جینیفر انسٹن
اماندا شل
راگنی
کلیئر گرانٹ
سٹارک سینڈز
کونی برٹن
سعد قریشی
روز بیرن
کیتھلین ٹرنر
فہد مصطفی
گپی گریوال
سائیں ظہور
تازہ ترین شوبز کی خبریں
-
ٹک ٹاکرعائشہ اکرم سے دست درازی کیس‘ریمبو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
فیصد پاکستانیوں نے پچھلے سال کوئی بھارتی فلم نہیں دیکھی، سروے
-
فلک شبیر کی اپنی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل
-
مہوش حیات، واسع چوہدری اور یاسر حسین پیسا ایوارڈز کی میزبانی کریں گے
-
پہلی بار لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کروں گا ، عاصم اظہر
-
میرا اور لکس اسٹائل ایوارڈز کا رشتہ پرانا ہے، اداکارہ میرا
-
آج کل ڈرامے میں جتنی بیہودگی ہوتی ہے اتنی ریٹنگ آتی ہے، انور مقصود
-
ایشوریا رائے سے اداکارہ سعدیہ خان کی دبئی میں اچانک ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.
