مایا علی کی طبیعت ناساز، مداح سے دعاؤں کی درخواست کردی

ہفتہ 4 ستمبر 2021 14:31

مایا علی کی طبیعت ناساز، مداح سے دعاؤں کی درخواست کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 ستمبر2021ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مایا علی کی طبیعت ایک بار پھر ناساز ہوگئی، انہوں نے اپنی ایک مداح سے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ کی انسٹاگرام پوسٹ پر ایک صارف نے اٴْن سے سوال کیا کہ انہیں معلوم ہوا ہے کہ آپ کی طبیعت ناساز ہے ، اب آپ کی طبیعت کیسی ہی ۔جواب میں مایا علی نے کہا کہ مجھے آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ جس اکاؤنٹ کو مایا علی نے جواب دیا وہ انہی کا ایک فین پیج ہے۔

وقت اشاعت : 04/09/2021 - 14:31:24

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :