عثمان پیر زادہ طویل عرصے کے بعد اب فلم دستک میں اپنے فن کے جوہر دکھائیں گے

ہفتہ 9 اگست 2014 22:03

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) فلمسٹار و ہدایت کار عثمان پیر زادہ طویل عرصے کے بعد اب فلم دستک میں اپنے فن کے جوہر دکھائیں گے ۔عثمان پیرزادہ نے ماضی میں کئی فلموں میں اداکاری کے علاوہ فلموں کی ہدایت کاری بھی کیہ ے ۔

(جاری ہے)

کچھ سالوں سے وہ فلم انڈسٹری سے دور ہیں تاہم اب وہ فلم دستک کی عکسبندی میں جلد حصہ لیں گے۔فلم کی دیگر کاسٹ میں عقیل عباس،،ہیروتن سحر تن فاطمہ،اقراء فیاض صبا فیصل اور دیگر شامل ہیں ۔فلم کی شوٹنگ کراچی ،لاہور، اسلام آباد اور ناشقند میں ہوگی ۔فلم کی کہانی محبت پر مبنی ہے۔۔۔

وقت اشاعت : 09/08/2014 - 22:03:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :