احسن محسن نے ڈھولکی پر منال کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو شیئر کردی

جمعرات 16 ستمبر 2021 23:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 ستمبر2021ء) حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان شادی کے لمحات کو گاہے بگاہے مداحوں کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

احسن محسن اکرام نے حال ہی میں ڈھولکی کی تقریب میں منال خان کیساتھ ڈانس کی ویڈیو جاری کی ہے۔ڈانس کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے احسن محسن نے لکھا کہ ’مجھے سب سے زیادہ خوش کر دینے والی جگہ‘۔احسن محسن کی پوسٹ پر صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔مشہور شخصیات نے بھی اس ڈانس ویڈیو پر اپنا ردعمل دیا ہے۔

وقت اشاعت : 16/09/2021 - 23:10:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :