سندھ اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا ،عمر شریف کی صحت اور سینئر صحافی نذیر خان کی مغفرت کیلئے دعا

جمعہ 17 ستمبر 2021 23:41

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریبا ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔

(جاری ہے)

ایوان کی کارروائی کے آغاز میںمعروف اداکار عمر شریف کی صحت کے لئے دعا اورسینئر صحافی نذیر خان کے انتقال پر ان کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔

وقت اشاعت : 17/09/2021 - 23:41:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :