نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار
ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:09
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ بورڈ کے اس فیصلے سے لاکھوں شائقین کرکٹ کو مایوسی ہوئی ہے۔گلوکار عاصم اظہر نے اس واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہم ایک ایسی قوم ہیں جو پوری قوت سے واپسی کرنے پر یقین رکھتی ہے۔
پاکستان محفوظ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ہم اب بھی نیوزی لینڈ یا کسی دوسری قوم کو دل کھول کر خوش آمدید کہیں گے۔ انہوں نے کہا اب ٹی 20 ورلڈ کپ میں ملیں گے۔اداکار فیصل قریشی نے بھی پاک نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا آخری لمحات میں نیوزی لینڈ کے کھیل سے باہر ہونے کے بارے میں سن کر بہت مایوسی ہوئی۔ لاکھوں کرکٹ شائقین بہت مایوس ہوئے ہیں۔علی ظفر نے لکھا’’کرکٹ تو ہوگی‘‘۔سلمان خان بھانجی کی بالی ووڈ انٹری سے قبل کمرشل ویڈیو سیمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sophie Turner
Rashid Mehmood
Kapil Sharma
Pritam Chakraborty
Joaquin Phoenix
Avan Jogia
Karishma Kotak
Esha Gupta
Benicio Del Toro
Mehdi Hassan
Sadaf Kanwal
Abigail Spencer
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف