شبنم مجید نے اپنے میوزیکل البم پر کام شروع کر دیا

پیر 20 ستمبر 2021 23:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2021ء) نامورگلوکارہ شبنم مجید نے اپنے میوزیکل البم پر کام شروع کر دیا ۔شبنم مجید نے علامہ اقبال ٹائون میں واقع اپنے اسٹوڈیو میں گانوںکی ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیاہے اور گزشتہ روزالبم کا پہلا گانا ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ البم میں 12گانے شامل ہوں گے اوربعض گانوں کی ویڈیوز بھی بنائی جائیں گی ۔ آڈیو البم کی دو ماہ میں ریکارڈنگ مکمل کرنے کے بعد ویڈیوز بنائی جائیں گی۔

وقت اشاعت : 20/09/2021 - 23:12:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :