ماہرہ اور صبا عمر میں بڑی ہیں ان کے ساتھ ہیرو نہیں آنا چاہتا، منیب بٹ
یمنیٰ زیدی فلم میں کام نہیں کرسکتی مجھے لگتا ہے کہ وہ بہترین پرفارمر ہے‘اداکار
منگل 21 ستمبر 2021 13:13
(جاری ہے)
منیب بٹ نے کہا کیا یمنیٰ زیدی فلم میں کام نہیں کرسکتی مجھے لگتا ہے کہ وہ بہترین پرفارمر ہے۔
ندا یاسر نے اپنی بات پر زور دیتے ہوئے کہا میں فلمی ہیروئن کی بات کررہی ہوں جیسے ماہرہ خان یا صبا قمر۔ منیب بٹ نے ندا یاسر کی اس بات کے جواب میں فوراً کہا نہیں یہ دونوں تو مجھ سے عمر میں بہت بڑی ہیں اگر میں ان دونوں کے ساتھ ہیرو آیا تو چھوٹا لگوں گا۔منیب بٹ نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ماہرہ خان اور صباقمر میری سینئر اداکارائیں ہیں لہذا میں اپنی ایج گروپ کی کسی اداکارہ کے ساتھ ہیرو آنا چاہوں گا۔اسی شو سے لی گئی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں منیب بٹ بیٹیوں سے متعلق اپنے خوبصورت خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں مجھے ایسا لگتا ہے انسان کو ایسا ہونا چاہئے جیسا آپ دوسروں سے امیدیں لگاتے ہیں۔ میری بھی ایک بیٹی ہے لہذا میں کوشش کرتا ہوں کہ میں ایسا شوہر یا داماد بنوں جیسا میں چاہوں گا کہ میری بیٹی کو شوہر ملے۔ مجھے لگتا ہے یہ مکافات عمل ہے اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کچھ غلط کروں گا تو آگے میری بھی بیٹی ہے ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emily Deschanel
James Marsden
Helena Bonham Carter
Mehdi Hassan
Kara Hayward
Neeli
Suzain Fatima
Tahira Syed
Quratulain Balouch
Robert Redford
Jeffrey Dean Morgan
Scott Cooper
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف