ہارر فلم لاک اینڈ کی سیزن ٹو کا پہلا ٹریلرجاری کردیاگیا

لاک فیملی اس شیطانی طاقت سے کیسے نمٹے گی اس کا علم22 اکتوبرکو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا

منگل 21 ستمبر 2021 13:13

ہارر فلم لاک اینڈ کی سیزن ٹو کا پہلا ٹریلرجاری کردیاگیا
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2021ء) جادوئی چابیوں کے بیچ گھومتی ہارر سیریز لاک اینڈ کی سیزن ٹو کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

شوہر کے قتل کے بعد نینا لوک اپنے تین بچوں کو محفوظ رکھنے کی امید میں ایک ایسے گھر میں منتقل ہوجاتی ہے جو جادوئی چابیوں سے بھرا ہے وہاں موجود ہے شیطان ڈاج جو حاصل کرنا چاہتی ہے یہ چابیاں۔فلم میں لہو جما دینے والے مناظر کی ہے بھرمار ہے، پہلے سیزن کا اختتام شیطان ڈاج کی بظاہر شکست کے ساتھ ہوا لیکن دوسرے سیزن کا پہلا ٹریلر نئے خطرات کو چھیڑتا ہے۔ لاک فیملی اس شیطانی طاقت سے کیسے نمٹے گی اس کا علم 22اکتوبرکو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/09/2021 - 13:13:43

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments