گلوکارہ گلاب کے گانے 'چن پردیسیا وے' نے دھوم مچادی

اس گانے کی شاعری بائو اصغر نے لکھی جبکہ ریکارڈنگ بھٹی سٹودیو میں کی گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 21 ستمبر 2021 18:20

گلوکارہ گلاب کے گانے 'چن پردیسیا وے' نے دھوم مچادی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 ستمبر2021ء) تفصیلات کے مطابق کی پاکستان کی معروف گلوکارہ گلاب جن کا حال ہی میں گانا 'چن پردیسیا وے' 7 رنگ نیوز پر ریلیز کیا۔ جس نے سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ اس گانے کی شاعری معروف شاعر بائو اصغر علی نے کی اور ریکارڈنگ بھٹی سٹودیو میں کی گئی ۔ اسکا میوزک ابی خان نے ترتیب دیا اور ویڈیو دائریکٹر کاشف احسان ہیں۔

(جاری ہے)

گانے کو سوشل میڈیا پر بہت مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔ ایک ملاقات میں گلاب نے بتایا کے بائو اصغر علی کا ہی لکھا ایک نیو گیت 'دل دے مریض' جو کہ بہت جلد 7 رنگ پر ریلیز ہوگا وہ سونگ بھی 'چن پردیسیا وے' کی طرح بے پناہ مقبولیت حاصل کرے گا۔ وہ گیت بھی پہلی بار منفرد انداز میں ہوگا جو میرے تمام چاہنے والوں کو بہت پسند آئے گا۔گلوکارہ گلاب کا کہنا ہے کہ بائو اصغر کا لکھا گیت 'چن پردیسیا وے' نے میری سوچ سے بڑھ کر مقبولیت حاصل کی ہے۔

متعلقہ ستارے‎ :

Bao asghar

بائواصغر

Bao asghar

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/09/2021 - 18:20:11

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments