سنگر گلاب کے گیت ”چن پردیسیا وے “نے دھوم مچا دی

باؤ اصغر علی کا ہی لکھا گیت”دل دے مریض“ بھی جلد ریلیز ہو گا:گلاب

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 24 ستمبر 2021 11:28

سنگر گلاب کے گیت ”چن پردیسیا وے “نے دھوم مچا دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 24 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،باؤ اصغر) سنگر گلاب کے گیت ”چن پردیسیا وے “نے دھوم مچا دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف سنگر گلاب جن کا ھال ہی میں نیو گیت ”چن پردیسیا وے “ریلیز ہو جس نے ان سوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئی ہے ،اس گیت کو معروف شاعر باؤ اصغر علی نے لکھا ریکارڈنگ بھٹی سٹوڈیو لاہور میں گئی جبکہ ویڈیو ڈائریکٹر کاشف احسان ہیں ،اس گیت کو یوٹیوب کے چینل 7رنگ نیوز پر ریلیز کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سنگر گلاب کا کہنا ہے کہ باؤ اصغر علی کا لکھا گیت ”چن پردیسیا وے “نے میری سوچ سے بڑھ کر مقبولیت حاصل کر رہا ہے اور باؤ اصغر علی کا ہی لکھا اور گیت “دل دے مریض “بہت جلد 7رنگ ریلیز ہو گا۔

وقت اشاعت : 24/09/2021 - 11:28:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :