وہی لوگ اگے بڑھتے ہیں جن پر اپنی منزل پنے کی دھن سوار ہو۔ماہ نور

میری لگن اور جدوجہد کی وجع سے آج شوبز انڈسڑی میر ا نام نمایاں ہے،گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 24 ستمبر 2021 11:31

وہی لوگ اگے بڑھتے ہیں جن پر اپنی منزل پنے کی دھن سوار ہو۔ماہ نور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 24 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،باؤ اصغر) وہی لوگ اگے بڑھتے ہیں جن پر اپنی منزل پنے کی دھن سوار ہوویسے تو کئی لڑکیاں اپنے عاشق بنانے کیلئے شوبز میں آجاتی ہیں ان خیلات کا اظہار معروف ماڈل اداکارہ ماہ نور نے ہمارے نمائندے سے کیا،انہوں نے کہا کہ ماضی میں جب جب شوبز کی دنیا کو اپنا پروفیشن بنانے کی ٹھانی تو کچھ مشکلات کا سامنا بھی رہا لیکن میری لگن اور جدوجہد کی وجع سے آج شوبز انڈسڑی میر ا نام نمایاں ہے ،ماہ نور نے مزید کہا کہ میں نے سٹیج ،فلم ،ٹی وی میں ایک ساتھ کام کیا اور اب گلوکاری کے میدان میں بھی شہرت حاصل کر رہی ہوں۔
وقت اشاعت : 24/09/2021 - 11:31:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :