سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 22:34

سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کا نکاح ہوگیا ۔

(جاری ہے)

نکاح کی تقریب گلبرگ کے مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد کی گئی ۔نکاح کی تقریب میں دلہا دلہن کے قریبی عزیز رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی ۔نکاح کی تقریب کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 25/09/2021 - 22:34:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :