شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم

پیر 27 ستمبر 2021 21:50

شلپا شیٹی شوہر سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی ضمانت پر رہا ہونے والے شوہر راج کندرا سے متعلق سوال کرنے والے صحافی پر برہم ہوگئیں اور جواب دینے کے بجائے آگے سے ہی سوال کر ڈالا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا کی رہائی کے حوالے سے معلومات کیلئے شلپا سے گفتگو کرنے والے صحافیوں کو شلپا نے جھاڑ پلادی۔شلپا شیٹی نے صحافی کے سوال کے جواب میں آگے سے ہی سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں راج کندرا ہوں، میں اس کے جیسی لگتی ہوں، آپ ہی بتائیں میں ہوں کون ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/09/2021 - 21:50:41

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments