کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب
بدھ 6 اکتوبر 2021 13:03
(جاری ہے)
شہریوں نے بھی حکومت کے اس اقدام کی تعریف کی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل شہیدِ ملت روڈ پر واقع حیدر علی انڈر پاس کو اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔اعلان ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے چند روز قبل عمر شریف کی رہائش گاہ پر کیا تھا۔انڈر پاس کو مرحوم عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کی قرار داد پیر کو منظور کی گئی تھی۔خیال رہے کہ عمر شریف کراچی سے علاج کے لیے امریکا منتقلی کے دوران 2 اکتوبر کو جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔
وقت اشاعت : 06/10/2021 - 13:03:47
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Jeetendra
Meg Ryan
Musarrat Nazir
Eliza Dushku
Mai Dhai
Mark Harmon
Alok nath
Esha Gupta
Malaika Arora Khan
John Krasinski
Michelle Borth
Sarah Hyland
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی