خبردار،ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں‘مہوش حیات

مہوش حیات کی تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آگئے

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 14:21

خبردار،ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں‘مہوش حیات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر اپ لوڈ کر کے مداحوں کو خبر دار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک سیلفی شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ خبردار،ہو سکتا ہے آپ میرے پیار میں مبتلا ہو جائیں۔مہوش حیات کی اس تصویر پر دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں جن میں ان کے مداحوں کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی سے ان کے پیار میں گرفتار ہیں۔

متعلقہ ستارے‎ :

Mehwish Hayat

مہوش حیات

Mehwish Hayat

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/10/2021 - 14:21:46

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments