ہمارے ہاں تولوگ کسی کو خوش بھی نہیں دیکھ سکتے ‘ نیلم منیر
ہر کسی میں سے خامی نکالنا فیشن بن چکا ہے ‘ خوبرو اداکارہ کی گفتگو
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 14:21
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں نیلم منیر نے کہا کہ اگر کوئی خوش رہتا ہے شوخ و چنچل ہے تو وہ بھی لوگوں کو ناگوار گزرتا ہے ،اگرکوئی سنجیدہ رہتا ہے اور اپنے کام سے کام رکھتاہے تو اسے مغرور اورپتہ نہیں کن کن القابات سے نوازا جاتاہے ۔
انہوںنے کہا کہ سمجھ نہیں آتی لوگ دوسروں پر نظر رکھنے کے لئے کیسے وقت نکال لیتے ہیں اور اس کے ساتھ یہ بھی کہتے ہیںہمارے پاس تو وقت ہی نہیں ہوتا ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Penélope Cruz
Adam Scott
Matthew Goode
Milo Ventimiglia
jaya prada
Mehwish Noor
Kate Beckinsale
Mary Elizabeth Winstead
Jai Courtney
Michelle Pfeiffer
amrita singh
Kapil Sharma
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف