خواتین کیلئے بالی ووڈ میں بڑی تبدیلی آئی ہے، ماہیما چوہدری
ماضی میں بالی ووڈ میں صرف کنواری لڑکیاں ہی کامیاب کیریئر بناسکتی تھیں ،اب شادی شد خواتین بھی کامیاب اداکارائیں ہیں، اداکارہ
پیر 18 اکتوبر 2021 18:40
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ماہیما چوہدری نے کہا کہ ماضی میں شادی کرتے ہی خواتین اداکاراں کا کیریئر ختم ہو جاتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہے، یہ وقت کے ساتھ بالی ووڈ میں ایک مثبت تبدیلی آئی ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ ماضی میں اداکارائیں اپنے بچوں کو سامنے نہیں لاتی تھیں کہ اس سے ان کی عمر کا پتا چل جاتا تھا۔1997 میں ریلیز ہونے والی پردیس سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی ماہیما چوہدری نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں اب خواتین کو عزت دی جاتی ہے اور برابر کا معاوضہ بھی ادا کیا جاتا ہے۔اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ اب لوگ الگ الگ طرح کے کردار میں شادی شدہ اور بچوں والی خواتین فنکاروں کو قبول کر رہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Cara Buono
Saleem Sheikh
Shafqat Cheema
nadra chaudhry
Sam Smith
sania maskatiya
Nayyara Noor
Emily Blunt
Tatiana Maslany
Gina Carano
Fareed Ayaz
Poonam Dhillon
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا