شوبز انڈ سٹر ی کی رونقیں بحا ل ہو تی ہو ئی نظر آ رہی ہیں،سہیل انجم وزیرآبادی

بدھ 20 اکتوبر 2021 22:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) اداکارسہیل انجم وزیرآبادی نے کہا ہے کہ پا کستان شوبز انڈ سٹر ی کی رونقیں بحا ل ہو تی ہو ئی نظر آ رہی ہیں، اس وقت بہت سے نئے پروجیکٹ شروع ہو رہے ہیںجس کی وجہ سے سٹو ڈ یو ز کی رونقیں بحا ل ہو تی ہوئی نظر آ رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ مجھے پوری امید ہے کہ آ نے والا سا ل پا کستان فلم انڈ سٹری کی بحا لی کا سال ثابت ہو گا،سہیل انجم وزیر آ بادی نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت بہت سے نئے فلم ساز وں نے اپنے پرا جیکٹ سٹا رٹ کر دیے ہیں اور یہ پا کستا ن فلم انڈ سٹری کی کامیابی کا منہ بو لتا ثبو ت ہے،انہوں نے کہا کہ میری بہت سی فلمیں آ نے والی ہیں ،جن میں سر فہرست’’ببرا گجر،اتھرا گجر،ویر لہو منگدا،پلے بوائے،مفرور،کھلا ڑی منڈ ئے اورعشق میرا انمول‘‘کے علا وہ بے شمار فلمیں ہیں۔

وقت اشاعت : 20/10/2021 - 22:00:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :