سعودی دارالحکومت میں مشہور ریپ اسٹار پٹبل کا کنسرٹ

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 11:50

سعودی دارالحکومت میں مشہور ریپ اسٹار پٹبل کا کنسرٹ
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مشہور ریپ اسٹار پٹبٴْل (Pitbull) کا کنسرٹ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

کیوبن نژاد امریکی گلوکار پٹبٴْل کے ساتھ اس کنسرٹ میں ان کی ساتھی رقاصاو?ں نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا، جبکہ کنسرٹ کے شرکاء جھومتے اور اپنے موبائل فون سے تصویریں لیتے رہے۔

وقت اشاعت : 23/10/2021 - 11:50:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :