پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر سلطان عرف مہک ملک سمیت 11افرادکو گرفتار کر لیا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 17:07

پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر سلطان عرف مہک ملک سمیت 11افرادکو ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارکر سلطان عرف مہک ملک سمیت 11افرادکو گرفتار کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سندر پولیس نے موہلنوال کے علاقے میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کرمہک ملک اور ڈانس کے شوقین 11 افراد کو حراست لے لیا ،پولیس نے ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں رقص و سرور کی محفل جاری تھی جس میں مہک ملک اپنی پرفارمنس دے رہی تھی، پولیس نے موقع سے اسلحہ اور شراب کی بھاری کھیپ پکڑ لی شادی کی ۔پولیس کے مطابق تقریب کے دوران مہک ملک ڈانسر کو پرفارمنس کے لئیبلایا گیا تھا ،سلطان عرف مہک ملک سمیت 11 افراد خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/10/2021 - 17:07:22

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments