مہوش حیات نے تمغہ امتیاز ملنے پر ناقدین کے اعتراضات مسترد کردیئے
مجھے ایوارڈ اس لیے ملا کیوں کہ میری فلم نے 160 کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا‘ ادکارہ
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 19:14
(جاری ہے)
'انہوں نے کہا ’میں نے فلم انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کرنے میں سب سے زیادہ کام کیا، اس کی وجہ سے ہی میں پاکستان کو چھوڑ کر کہیں اور کام کرنے نہیں گئی‘۔
واضح رہے کہ اداکارہ مہوش حیات کو 23 مارچ 2019 کو یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے تمغہ امتیاز دیا گیا تھا۔مہوش کو تمغہ امتیاز ملنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور یہ وجہ پوچھی گئی تھی کہ اآخر اداکارہ کو کس بنیاد پر صدارتی اعزاز سے نوازا گیا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sonam Kapoor
amrita singh
Waseem Abbas
Meg Ryan
Sridevi
John Krasinski
raheela agha
Palak Muchhal
Dana Delany
Iftikhar Thakur
Abdullah Kadwani
faryal mehmood
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی