لاہور: گلوکارہ حمیرہ ارشد کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے خصوصی نغمہ

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 21:16

لاہور: گلوکارہ حمیرہ ارشد کا قومی کرکٹ ٹیم کے لئے خصوصی نغمہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2021ء) پاکستان کی نامور گلوکارہ حمیرا ارشد نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں آج ہونے والے پاک بھارت میچ کے موقع پر ایک نیا گانا متعارف کروادیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں حوصلہ افزائی کی گئی ہے اور پوری پاکستانی قوم اپنے کرکٹ ٹیم کی فاتحہ کے لئے پر امید ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/10/2021 - 21:16:50

Your Thoughts and Comments