پاکستان کی فتح کے بعد اکشے کمار کی ٹوئٹر ٹرولنگ

پیر 25 اکتوبر 2021 22:53

پاکستان کی فتح کے بعد اکشے کمار کی ٹوئٹر ٹرولنگ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے چند لمحوں بعد ہی ٹوئٹر نے بھارتی اداکار اکشے کمار جو اسٹیڈیم سے میچ براہ راست دیکھنے آئے تھے ، ان کی ٹوئٹر پر ٹرولنگ کرنا شروع کردی تھی اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

(جاری ہے)

ٹی 20میچ کیاس ہائی وولٹیج مقابلے کے دوران جب بھی بھارتی بلے باز رنز بناتے ہیں اداکار کو جشن مناتے دیکھا گیا، اسی لیے جب میچ کا اختتام بھارت کی تاریخی شکست پر ہوا تو ٹوئٹر صارفین نے اکشے کمار کی ٹرولنگ کے لیے مضحکہ خیز میمز کی بھرمار کردی۔

وقت اشاعت : 25/10/2021 - 22:53:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :