پاک بھارت کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہوا، اکشے کمار
پیر 25 اکتوبر 2021 23:05
(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اکشے کمار نہ چاہتے ہوئے بھی مسکراتے ہوئے جواب دے رہے ہیں وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ سے لطف اندوز ہوئے۔
ویڈیو میں اکشے کمار کو بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ سے افسردگی کی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے ویڈیو بنانے کے لیے باکسر عامر خان کا شکریہ بھی ادا کیا۔باکسر کی جانب سے اکشے کمار کے ساتھ بنائی گئی مختصر ویڈیو بولی وڈ اداکار کے افسردہ چہرے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ، دوسری جانب ٹوئٹر پر اکشے کمار کی میمز بھی شیئر کی جا رہی ہیں۔ٹوئٹر پر اکشے کمار کی شیئر کی گئی میمز میں انہیں اپنی قومی ٹیم کی شکست پر حیران و پریشان دکھایا گیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Agha Majid
Karan Singh Grover
Anwar Iqbal
Firdous Jamal
Nida Chaudhry
Payal Chuadhry
Zoe Saldana
Anweshaa
Ian David
Booboo Stewart
Lake Bell
Hareem Farooq
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی