انجلینا جولی کی روم فلم فیسٹیول میں شرکت

فلم 5 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

منگل 26 اکتوبر 2021 11:49

انجلینا جولی کی روم فلم فیسٹیول میں شرکت
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2021ء) ہالی ووڈ سپر اسٹار انجلینا جولی کی شرکت نے 16ویں روم فلم فیسٹیول میں چار چاند لگا دیے، اس موقع پر ان کی نئی فلم ایٹرنلز کا پریمیئر بھی ہوا۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں انجلینا جولی کے ساتھ ان کی بیٹیاں شیلو اور زہرہ بھی تھیں۔16ویں روم فلم فیسٹیول میں بہت سے فلمی ستاروں اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔فلم 5 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/10/2021 - 11:49:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :