دوست کو 12 سال پہلے کہہ دیا تھا یہ میری بیوی بنے گی، پاریش راول
پاریش راول اور سواروپ سمپٹ کی شادی 1987 میں ہوئی تھی، دونوں کے دو بیٹے ہیں
بدھ 27 اکتوبر 2021 12:54
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران پاریش راول کا کہنا تھا کہ یہ لڑکی میری بیوی بنے گی، جس پر دوست نے جواب دیا کہ جس کمپنی میں آپ کام کر رہے ہو وہ اس کے مالک کی بیٹی ہے۔
پاریش کا کہنا تھا کہ میں نے دوست کو بولا کہ یہ جس کی بھی بیٹی ہو، بہن ہو یا ماں ہو، میں اسی کے ساتھ شادی کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے 2 سے 3 ماہ کے اندر سواروپ سمپٹ کو بتادیا تھا کہ وہ ان سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔بھارتی اداکار کا کہنا تھا کہ ان کی شادی اس واقعے کے تقریباً 12 سال بعد ہوئی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ed Skrein
Gary Oldman
Brie Larson
Catherine Bell
Ali Raza
Hayley Atwell
Afreen Khan
Tusshar Kapoor
Genesis Rodriguez
kinza hashmi
rubi anam
Imran Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا