کامیڈین اداکار نسیم وکی کافلم بنانے کا اعلان

جمعرات 25 نومبر 2021 20:35

کامیڈین اداکار نسیم وکی کافلم بنانے کا اعلان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 نومبر2021ء) سینئر کامیڈین اداکار نسیم وکی نے فلم بنانے کا اعلان کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ نسیم وکی نے بطور پروڈیوسر اور ہدایتکار فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکار وں کو بھی کاسٹ کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

فلم میں نسیم وکی خود بھی اس میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 25/11/2021 - 20:35:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :