پاکستانی ثقافت کواجاگرکرنے کیلئے حکومتی سطح پر موثر اقدامات نہیں اٹھائے گئے‘عارف لوہار
صوبے اعلیٰ سطحی کوارڈی نیشن کمیٹی ،فوکل پرسن تعینات کرکے پیشرفت کریں گے ‘نامور فوک گلوکار
جمعہ 26 نومبر 2021 12:04
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہاکہ ہمارے ملک میں انتہائی خوبصورت مقامات ہیں لیکن ہم انہیں دنیا کے سامنے نہیں لا سکے ، اگریہ خوبصورتی سامنے آ جائے او راس کے ساتھ مقامی ثقافت کو اجاگرکیا جائے تو پاکستان سیاحت کے لئے شہرت حاصل کر سکتا ہے۔
انہوںنے کہا کہ تمام صوبے اس سلسلہ میں اعلیٰ سطحی کوارڈی نیشن کمیٹی بنائیں اور اس کے فوکل پرسن تعینات کرکے اس حوالے سے پیشرفت کی جانی چاہیے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Matt Walsh
Naveen Waqar
Zara Akbar
Lucy Lawless
Shraddha Kapoor
rimsha khan
Humera Arshad
A Nayyar
Mohammed Irfan
Huma Mir
Kate Bosworth
Sanam Bukhari
Showbiz News In Urdu
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل اتوار کو منائی جائے گی
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں