- Home
- شوبز
- اداکارہ ایمن خان سالگرہ پر ڈھیروں مبارکبادیں اور تحئف ملنے پر خوشی سے نہال،سوشل میڈیاپر سب ..
اداکارہ ایمن خان سالگرہ پر ڈھیروں مبارکبادیں اور تحئف ملنے پر خوشی سے نہال،سوشل میڈیاپر سب کا شکریہ اداکردیا
جمعہ 26 نومبر 2021 13:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایمن خان کی سالگرہ گذشتہ دنوں مختلف جگہوں پر منائی گئی جس میں اداکارہ ایمن خان نے اپنی فیملی اور دوستوں سمیت شرکت کی اس موقع پر انہیں ڈھیروں تحٓئف اور پھولوں کے گلدستے پیش کیئے گئے اس کے ساتھ ساتھ انہیں وٹس ایپ،میسجز اور سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں اور چاہنے والوں کے مبارکبادوں کے پیغامات اور دعائیں ملیں جس پر وہ خوشی سے پھولے نہیں سمارہی ہیں۔
سماجی ویب سائیٹ پر ان سب کا شکریہ اداکرتے ہوئے اداکارہ ایمن خان کا کہناتھا کہ انہیں نہیں پتہ تھا کہ ان کے پرستار انہیں اتنا زیادہ چاہتے ہیں جب انہیں سالگرہ سے ایک روز قبل اور ابتک سینکڑوں میسجز اوروٹس ایپ پیغامات موصول ہوئے تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا انہیں اتنا اچھا لگاکہ وہ سوشل میڈیا پر آکر ان سب کا شکریہ اداکرنے پر مجبور ہوگئیں۔ایمن خان نے مذید کہاکہ وہ اپنے ان پرستاروں کے لیئے اچھے اچھے پراجیکٹس لے کر آتی رہیں گی تاکہ وہ اور ان سے محبت کریں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jessica Biel
Colin Farrell
Carly Chaikin
Adah Sharma
Sumiya Mumtaz
Demi Moore
Lauren Cohan
Aidan Gillen
Elle Fanning
Shania Twain
Christian Slater
Rupert Friend
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا