ہیکر کے ذریعے اعلیٰ اور سیاسی شخصیات کے نمبرز حاصل کئے، حریم شاہ
اگر موقع ملا تو پیپلز پارٹی جوائن کرونگی،بلاول بھٹو کا انداز بیاں مجھے بے حد پسند ہے،نیم عریاں لباس کیساتھ فلم کی آفر ہوئی جس پر انکار کردیا،انٹرویو
ہفتہ 27 نومبر 2021 12:58
(جاری ہے)
حریم نے دوران شویہ بھی بتایا کہ انہیں اعلیٰ شخصیات کے نمبر کیسے ملے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ایک ہیکر سے پاکستان کی بڑی شخصیات کے نمبر مانگے تھے جس کے بعد مجھے نمبرز مل گئے، پھر میں نے بہت سارے لوگوں کے نمبرز ٹرائی کئے اور کئی لوگوں نے نہیں اٹھائے لیکن جب بھی کال کسی وزیر کو ملائی تو فوراً اٹھالی گئی۔وزیر داخلہ شیخ رشید کے نمبر تک رسائی کے حوالے سے حریم شاہ نے کہا کہ ان سے دوستی پرانی ہے۔حریم نے بتایا کہ شیخ رشید سے پہلی ملاقات ایک دوست کی پارٹی میں ہوئی تو ان سے نمبر مانگا جس پر شیخ رشید نے اپنا نمبر دیا۔حریم شاہ نے کہا کہ جو کچھ(ویڈیوز وائرل ) بھی ہوا اس کے باوجود بھی شیخ رشید مجھ سے بات کرتے ہیں اور میری کال ریسیو کرتے ہیں جبکہ شیخ رشید کی ویڈیوز وائرل کرنا صرف ایک تفریح تھی۔حریم نے بتایا کہ مجھے ایک ہدایت کا ر کی جانب سے فلم کی آفر بھی کی جاچکی ہے لیکن انہوں نے نیم عریاں لباس کے ساتھ فلم کی پیشکش کی تھی جس پر انکار کردیا۔انہوں نے کہا کہ شوہر کے کام عورت کی ذمہ داری ہے اگر عورت یہ نہیں کرنا چاہتی تو اسے چاہیے کہ گھر میں بیٹھ جائے اور شادی ہی نہ کرے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Palak Muchhal
Bipasha Basu
Zoheb Hassan
Farhan Saeed
Raai Laxmi
Amrita Rao
Twinkle Khanna
Gillian Anderson
Baber Khan
Hammad Farooqi
Olivia Thirlby
Ashley Johnson
Showbiz News In Urdu
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی