ہالی ووڈ فلم ‘‘نائٹ میئر ایلی ‘‘کا ٹریلر جاری

پیر 29 نومبر 2021 21:51

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 نومبر2021ء) ہالی ووڈ کی نئی تھرلرمودی ‘‘نائٹ میری ایلی ‘‘کاٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھرلر مووی کو 17دسمبرکو سینماگھروں کی زینت بنایا جائے گا ۔ جبکہ مداحوں کی جانب سے فلم کا شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے۔
وقت اشاعت : 29/11/2021 - 21:51:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :