پاکستان فلم انڈسٹری کو عوام کی سپورٹ کی ضرورت ہے، فہد مصطفی
بلاگرز لوگوں کو پہلے فلم دیکھنے کیلئے جانے دیں، آپ کے رویوز انتظار بھی کرسکتے ہیں، اداکار
منگل 30 نومبر 2021 16:49
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی انسٹا پوسٹ میں لکھا ہے کہ’ لوگوں کو پہلے فلم دیکھنے کیلئے جانے دیں، آپ کے رویوز انتظار بھی کرسکتے ہیں‘۔
انہوں نے لکھا کہ ’آپ کے رویوز فلم کے بارے میں صحیح ہوں یا غلط یہ فلم کا بہت وقت خراب کرسکتے ہیں اور کسی بھی طرح انڈسٹری کیلئے مددگار نہیں ہیں‘۔اداکار نے مزید لکھا کہ’ اس انڈسٹری کو لوگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے‘۔انہوں نے بلاگرز سے اپیل کی کہ’ لوگوں کو اس بات کا فیصلہ کرنے دیں کہ فلم دیکھنے والی ہے یا نہیں‘۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
rimsha khan
Channing Tatum
Jena Malone
Paul Dano
Sahir Lodhi
Sangeeta
Pernia Qureshi
Bilal Abbas
Irfan Khoosat
Naomi Grossman
Michael Showalter
Asha Bhosle
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف