شادی سے پہلے کترینہ نے عالیہ بھٹ کو شکست دیدی
انسٹاگرام پر موجود کترینہ کیف کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا
بدھ 1 دسمبر 2021 11:25
(جاری ہے)
کترینہ کیف کے انسٹاگرام کی جانب سے نظر دوڑائی جائے تو اٴْنہوں نے اپنے اکاؤنٹ سے صرف 479 کو فالو کیا ہے جبکہ اٴْنہوں نے اب تک 944 پوسٹس کی ہیں۔
واضح رہے کہ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف دسمبر کی 9 تاریخ کو راجستھان کے ایک پٴْر تعیش فورٹ میں اداکار وکی کوشل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی جبکہ اس جوڑی کی مہندی اور سنگیت کی رسمیں دسمبر کی 7 اور 8 تاریخ کو ہونا طے پائی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Asad Malik
Armaan Kohli
Carice van Houten
Shaista Lodhi
Sonia Sethi
Alan Ritchson
Christian Slater
Jennifer Garner
Vaani Kapoor
Werner Herzog
Fahad Mustafa
Zayed Khan
Showbiz News In Urdu
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی